اجتمائی قربانی پروجیکٹ

الحمدللہ، ہر سال عید الاضحیٰ کے موقع پر مدرسہ جامع العلوم ملتان میں اجتماعی قربانی کا بہترین انتظام کیا جاتا ہے۔ قربانی کے لیے صحت مند، معیاری اور شرعی تقاضوں کے مطابق جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے، جبکہ تجربہ کار اور ذمہ دار عملہ پورے نظم و نسق کی نگرانی کرتا ہے تاکہ قربانی کا عمل خوش اسلوبی، صفائی اور اطمینان کے ساتھ مکمل ہو۔

خصوصیات

معیاری پیکنگ

چھوٹی بوٹی

خوبصورت اور صحت مند جانور

وقت کی پابندی

بروقت اور منظم گوشت کی تقسیم

صفائی اور حفظانِ صحت کا خصوصی اہتمام

شرعی اصولوں کے مطابق قربانی

تجربہ کار اور ذمہ دار عملہ

قربانی پروجیکٹ 2026 تاثرات

تصویر گیلری