شعبہ جات مدرسہ جامع العلوم ملتان
شعبہ علوم اسلامیہ
مکمل درسِ نظامی مع دورہ حدیث

نصاب برائے شعبہ علوم اسلامیہ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
شعبہ علوم عصریہ
مڈل، میٹرک، ایف اے اور بی ایس

شعبہ ہائر ایجوکیشن
|

نصاب برائے دوسالہ دِراساتِ دینیہ آئن لائن کورس (طلبہ و طالبات) رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
شعبہ تحفیظ القرآن
پنجم پاس طلبہ کو دو سے تین سال کے عرصہ میں قرآنِ کریم حفظ کرایا جاتا ہے

شعبہ تجوید القران
حافظِ قرآن طلبہ کے لیے دو سالہ تجویدوقرأت کا کورس کرایا جاتا ہے۔

دوسالہ نصاب برائے شعبہ تجوید القرآن
شعبہ آئی ٹی
جدید ترین کمپیوٹرز پر مشتمل ایک لیب موجود ہے جس کے ذریعے طلبہ کو کمپیوٹر کے بنیادی کورسز کروائے جاتے ہیں، تاکہ طلبہ تعلیم مکمل کرتے ہی باعزت معاشی مرتبے پر فائز ہو سکیں۔

شعبہ ناظرہ تعلیم
ادارہ ہذا اور اِس کی تمام شاخوں میں ناظرہ قرآنِ کریم کی تعلیم کا انتظام موجود ہے۔

شعبہ طالبات
مقامی طالبات کے لیے نرسری تا میٹرک الگ اسکول قائم ہے اور شعبہ تحفیظ القرآن بھی موجود ہے۔

